+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2024 16:08:38
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔