+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2024 15:31:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13800 سفینہ 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 سویرہ 13800 کمالیہ کشمیر 13700 کنجوانی 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی شوگر ملز میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد یونائٹڈ پیر پیمنٹ پر 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز پیر پیمنٹ پر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13400 ایس جی ایم 13300 گھوٹکی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے ٹنڈو چمبڑ لاڑ 13500 تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باندھی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13610/13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 14125/14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال چھوٹی ملوں سے لوڈنگ کا پریشر ہے۔ تاہم نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنی ہے۔ کل یا پرسوں اگر مزید دباؤ آئے تو خریداری کرنی چاہیے امید ہے سوموار سے اچھی ڈیمانڈ نکلے گی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔