+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2024 17:45:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مارچ پیمنٹ پر 184.5/185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم تھی اور 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش  پیمنٹ پر۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔