+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2024 14:22:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2800/2850 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3000 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50/100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔   
 سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5550/5650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔