+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2022 12:34:33
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 33500 جبکہ ایرانی زیرہ 34000/35000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 216/17 جیسے حالات بن گئے ہیں جسکا اثر زیرہ پر بھی پڑے گا اور تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔