+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2024 13:44:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13790 کمالیہ کشمیر 13700 کنجوانی 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13210 ڈھرکی 13365 اے کے ٹی 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باندھی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ دو مہینے ہونے والے ہیں اسی لیول پر مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم حاضر میں جن ٹریڈرز نے خریداری کی ہوئ ہے مال ہولڈ رکھیں مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اور نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13660 جبکہ مارچ 14160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو مزید خریداری کرنی چاہیے۔