+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2024 12:34:29
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ تیز ہے۔ پچھلے ہفتے میں 250 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5451 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ اگر انڈیا مارکیٹ میں تیزی بنتی ہے تو لوکل پاکستان میں جزباتی طور پر مزید مظبوط ہو جائیں گے۔