+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2024 16:23:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 13360 اے کے ٹی 13350 جبکہ گھوٹکی 13210 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13675 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14185/90 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ھے۔