+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2024 14:00:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13525 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13700 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14210 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔