+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2024 13:44:48
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔