پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 235 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی ہے اور مال بھی دبئ سے آ جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔