+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2024 12:36:53
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16800 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کے مہینے میں گوارے میں 1900 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ 15300 والا گوارہ 17200 تک کام ہو گئے تھے۔ مجموعی طور پر تو گوارے میں تیزی کے ہی امکانات ہیں ایکسپورٹ والا آئٹم ہے سٹاکسٹ بیچتا ہی نہیں ہے لیکن وقتی طور پر مارکیٹ گھسائی کر سکتی ہے۔