+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2022 12:02:59
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان پورٹ کے مال 216 جبکہ سارٹیکس گودام کے مال 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2  کوالٹی 222  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔  230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر 117 روپے کراس کر گیا ہے آج 4 روپے تیز ہوا ہے۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے امپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ 
ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 جبکہ مشین کلین مال 240  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 8 ایم ایم 267 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر 58 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 272 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا سے کراچی پورٹ پر 22 کنٹینر کی آمدن تھی۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 272 انڈیا 9 ایم ایم 288 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
انڈیا 12 ایم ایم 335/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 9 ایم ایم امیرکن مال شارٹ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کم ہے۔ آگے محرم الحرام کی وجہ سے نیچے اچھی گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔