+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2024 18:43:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13390 جبکہ گھوٹکی 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13755 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14260/65 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔