+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2022 11:45:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز کے سودے 8075 پاپولر 8025 المعز 2 7975 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8000 کشمیر 8000 جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد زون کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 کسان شوگر ملز 8050 جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں حمزہ 7820 میں کام ہوا ہے۔  آر وائی کے 7825 جے ڈی ڈبلیو 7820 اتحاد 7820 یونائیٹڈ 7820 جیسے حالات ہیں۔  اپر سندھ میں اے کے ٹی 7820 ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7820 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں سانگھڑ شوگر ملز 8020 تھر پارکر 7990 العباس 7990 النور 8000 فاران 8000 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جولائی کے سودے 7875/80 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔  زیادہ مندہ نظر نہیں آ رہا نہ ہی زیادہ تیزی نظر آرہی ہے۔  جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد ملز والے سیلنگ نہیں دے رہے ہیں جبکہ حمزہ اور آر وائی کے سیلنگ کر رہے ہیں۔ اگر زور دار ڈیمانڈ نکلے تو تھوڑی بہت بہتری آسکتی ہے