+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2022 11:26:37
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مال شارٹ نظر آرہا ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا برانڈ ختم ہو گئی ہے۔  پرولائن جوار 215/20 جیسے حالات ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے