+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2024 14:27:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13450 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق مارچ کے سودوں کے 14225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے