+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2024 17:22:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں مارکیٹ 13350 پر رکی ہوئ ہے کام سست ہے۔ فروری کے سودوں کے 13810/13820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔