+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 09 2024 15:58:48
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 13300/13350 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ بکنگ 40 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1160/1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14070 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔