+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2024 18:00:05
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13300/13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔