+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2024 13:52:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13650 رمضان 13550 العریبیہ سفینہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13350 بھون 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ میں کسان 13500 کمالیہ 13450 کنجوانی 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آج پیمنٹ والی جے ڈی ڈبلیو 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13275 حمزہ 13300 ڈھرکی اے کے ٹی آج پیمنٹ پر 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13000 جبکہ باندھی 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے حاضر میں گاہکی سست ہے۔ فروری کے سودوں کے 13760/70 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے رات کو۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال وقتی طور پر مارکیٹ سست ہے لیکن فارورڈ میں ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں سودے لیے ہوئے ہیں۔ حاضر میں بیچ ہے جبکہ فارورڈ میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ فل حال حاضر میں ہاجرہ ڈھرکی اے کے ٹی وغیرہ ٹریڈرز ہو وارہ کر رہی ہیں کرائے کے لحاظ سے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال تو جب پیداواری فگرز سامنے آئیں گے پھر سامنے آئے گی لیکن اگلے مہینے بھرپور لاگت کے بھی ہیں اس لیے سٹاکسٹ مال ہولڈ کر کے بیٹھے ہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی ہیں۔