+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2024 17:27:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 13795/13800 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔