+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2024 16:02:46
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13250/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13815 روپیہ کوئنٹل تک ہو کر دوبارہ 13780/13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کا 14300 گاہک ہے۔