+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2024 13:31:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ شوگر ملز کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13400 بھون 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز گرور کا مال 13550 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے۔ کمالیہ 13500 کنجوانی گرور کا مال 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ کا پریشر ہے۔ ہاجرہ شوگر ملز 13070 میں مل جاتی ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13070 میں مل جاتی ہیں آج پیمنٹ پر۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اومنی گروپ 13000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے جبکہ باندھی شوگر ملز 12875 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتی ہے۔ النور پرانے مال 12900 جبکہ نئے مال 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں سیلنگ ہے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ فروری کے سودوں کی بھی 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔