+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2024 20:10:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13375 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13880 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔  فل الحال حاضر میں گاہکی ٹھنڈی ھے