+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2024 13:38:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13700 رمضان العریبیہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کسان 13650 کمالیہ کشمیر جڑاںوالا 13550 کنجوانی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13400 تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 13880/13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 13200 گھوٹکی 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے جبکہ تھرپارکر 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔