+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2024 13:23:49
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200/19400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دو ہفتے سے ادھر ہی رکی ہوئ ہے۔ فروری کے مہینے تک ہی ریٹیل میں تل بکتے ہیں۔ فل حال کوئ مزے داری نہیں ہے۔ جیسے جیسے آگے سردیاں ختم ہونگی نیچے ڈیمانڈ کمزور ہو جائے گی تل کی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔