+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2024 15:20:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13700 رمضان العریبیہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ کنجوانی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 13375 جبکہ منگل پیمنٹ پر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13175 گھوٹکی 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر 13075 جبکہ اومنی گروپ 13000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ سکرنڈ 12950روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج ٹریڈرز پیمنٹوں اور حوالوں میں ہی مصروف ہیں۔ آگے تین دن بینک بھی بند ہیں۔ فل حال مارکیٹ گھسائی کر سکتی ہے روپیہ دو اوپر نیچے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ مال ہولڈ ہی رکھنے چاہیں۔