+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 01 2024 13:45:09
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 244/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 247 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔رشین مسور ہلکی کوالٹی رنکل والے مال 242 جبکہ رشین مسور اچھے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر مسور نمبر 2 کوالٹی مال 15 ڈالر کم ہوئ ہے اور 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل میں مال کم ہیں جس کیوجہ سے لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ جو جہاز بک ہوا ہے وہ تقریباً مارچ کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گا۔