+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 01 2024 13:28:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ نو سیل ہے کنجوانی شوگر ملز 13425 روپیہ کوئنٹل مین مال مل جاتا ہے بازار میں گرور کا مال ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں آج پیمنٹ پر۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹے بازوں نے فروری کے سودوں میں کھینچ ڈالی ہوئ ہے جبکہ حاضر میں برابر سی مارکیٹ ہی ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز حاضر خرید کر فل فروری کر کے بیچ رہے ہیں۔ 625 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہے ایک مہینے کا۔ دوسری ملیں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13200 میں مل جاتی ہیں حاضر میں۔ زیریں سندھ میں 12950/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔