+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 31 2024 15:02:29
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔