+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 30 2024 13:26:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13600 رمضان العریبیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13600 المعیز 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13375 بھون 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13550 کمالیہ کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ والی 13290 اتحاد 13280 یونائٹڈ 13270 چوہدری 13250 ڈھرکی 13140 اے کے ٹی 13130 گھوٹکی 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13300/13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے پھنسے ہوئے ہیں۔ آخری ٹائم کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ فل فروری کے سودوں کے 13760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔

comment

Fahad Khan – Jan 30 2024

Fahadkhan.

Reply