+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 19:57:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مغرب کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 179.5/180 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 فروری کے سودے 180.5/181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے 10 روپیہ کلو نیچے چلی گئ تھی اور آج نیچے ریٹیل میں زبردست ڈیمانڈ تھی۔