+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 18:20:17
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پورٹ 12700 جبکہ گودام 12900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج ڈیمانڈ اچھی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی چلی گئ تھی اسی لیے آج مارکیٹ میں یک دم ہی بیچ رک گئ ہے اور ایک ہی دن میں مارکیٹ 400 روپیہ من تیز ہو گئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔