+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 14:06:18
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 23000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23800/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔