+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 12:29:09
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نا کھل کر گاہکی آتی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔