+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2024 12:34:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ 5 فروری کے سودوں کے 177.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے 610/620 ڈالر تک۔