پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔