+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2024 13:33:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 14350 بھلوال 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13800 جھنگ 13600 بھون 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کشمیر 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13325 جبکہ اتحاد یونائٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13425 جبکہ فروری کے سودوں کے 13910/920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 13185 گھوٹکی 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے لفٹنگ والے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور تھی۔ اس وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ تاہم زیادہ مقدار میں مال ملتا نہیں ہے۔ تھوڑی بہت 5/10 گاڑیاں ملتی ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودے بازار میں کافی بکے ہوئے ہیں جبکہ مل سے مال ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم انویسٹرز بھی خریدار ہیں۔