+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2024 14:00:42
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 14300 سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔