+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2024 12:45:06
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال تھلوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔