+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2024 15:04:31
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کویٹہ منڈی سے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ ٹریڈرز ڈائرکٹ کمیشن پر فیصل آباد ہی مال بھیج رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 70000/71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہی۔ جو کویٹہ منڈی میں 47440 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن اس کے کلیئرنگ کے کافی مسائل ہوتے ہیں اور ریٹ انتہای زیادہ ہونے کے وجہ سے امپورٹرز نے مال بھی ضرورت کے مطابق ہی منگوائے ہیں۔ یہی وجہ ہے لوکل مارکیٹ پڑتے سے 23000 روپیہ من اوپر بک رہی ہے فیصل آباد منڈی میں۔ تاہم مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنے چاہیے۔