+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 18 2024 19:56:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13155/160 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13315/20 جبکہ فروری کے سودوں کی 13775 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔۔