+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 18 2024 14:56:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی ہوئ ہے جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200 تک ہی بھاؤ ہے جبکہ جنوری کے سودوں کے 13380/1390 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔