Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
مونگ ثابت آج کا ریٹ اور تبصرہ
Jun 20 2022 12:30:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سفید جوار سبی 2600 روپیہ من جبکہ بھاگ ناڑی 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہک نکلی ہے۔ ہائبرڈ جوار مارکیٹ رکی ہوئ ہے گنگا پرانا مال 150/55 نیا 170 جبکہ پرولائن 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملتان منڈی میں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تانلیاںوالا 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی ہے بیچ کم ہے۔ .
Jun 20 2022 12:16:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں بیچنے والے ریٹ زیادہ مانگتے ہیں لیکن نیچے گاہک نہیں ہے۔ 80 فیصد سفید 10700 70 فیصد سفید 10500 جبکہ 50% سفید 10300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000/11200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو حساب سے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 20 2022 12:13:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 20 2022 12:07:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ نرم ہے دھنیا ٹکڑا 8500/9000 جبکہ گولی دھنیا 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 20 2022 12:02:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 31500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ضرورت کے مطابق گاہک ہے۔ بکنگ 2865 ڈالر تک ہے انڈین زیرے کی۔ .
Jun 20 2022 11:53:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 250 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں مشین کلین مال کے۔ نپر مسور کے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے لوکل میں مال کم ہیں۔ بکنگ کرمسن 890 جبکہ نپر اور نگٹ 930 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 890 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 203.31 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں ۔ .
Jun 20 2022 11:46:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 20 2022 11:43:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8125 بھلوال 8100 المعز 2 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 7980 کنجوانی 8000 کسان 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7850 اتحاد 7860 یونائیٹڈ 7850 حمزہ 7875 آر وائ کے 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7870 ڈھرکی 7870 گھوٹکی 7875 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8000 جبکہ زیریں سندھ میں مہران 8025 فاران 8050 تھر پارکر 8050 میر پور 8060 اور آباد گار ، شاہ مراد 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 20 2022 11:24:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس ثابت 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ تھی اور 115 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزیکے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کیونکہ ڈالر تیز ہے اور 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ انڈین 505 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 117.52 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 20 2022 11:18:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر روزانہ تیز ہو رہا ہے آج بھی انٹر بینک میں 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے 1085 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جبکہ ایف اے کیو 985 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 1085 ڈالر والی ایس کیو کراچی پورٹ پر 9914 روپیہ من کا پڑتا ہے .
Jun 20 2022 11:03:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باروشوں کے بعد کاشت شروع ہو جائے گی۔ نیچے تھوڑی بہت گاہکی ہے۔ .
Jun 20 2022 10:55:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9900/10000 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہک کم ہے۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ چھانگا مانگا 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 20 2022 10:48:03 2 years ago
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 14000/14500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں جبکہ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ شہزادی کوالٹی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 13500/14000 جیسے حالات ہیں۔ مرچ کی مارکیٹ گرم ہے اس لیے آج سے شام کو بھی مرچوں کی رپورٹ دی جائے گی۔ .
Jun 20 2022 10:41:00 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز اوپن ہوئ ہے اور 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق بارشوں کے باعث پیداواری منڈیوں میں ہاڑو مونگی کی آمدن نہیں تھی پچھلے دنوں۔ .
Jun 20 2022 10:32:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ ملتان 7000 اور فیصل آباد منڈی میں 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 690 ڈالر تک ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 660 ڈالر تک ہے۔ دوسری جانب ڈالر آج بھی مزید تیز ہوا ہے اور انٹر بینک میں 213.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ 690 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 157.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 660 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 150.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 18 2022 16:19:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7890/95 روپیہ کوئنٹل جبکہ جون کے سودے 8000/8005 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2022 16:14:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80 فیصد سفید 10700 70 فیصد سفید 10500 جبکہ 50% سفید 10300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پنجاب کی منڈیوں میں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2022 16:07:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 12000/13900 مشین کلین 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 جبکہ نیا برسیم 15 اکتوبر کے سودے 14500 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب مصر میں آج 200/300 مصری پاؤنڈ تیز ہوا ہے اور 3300/3400 پاؤنڈ فی اردب تک کام ہوے ہیں۔ بکنگ 75 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1400 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jun 18 2022 15:51:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد شہزادی کوالٹی 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ہائبرڈ مرچ 14000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ اور تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایکسپوٹرز بھی مال خریدے جا رہے ہیں۔ کیونکہ انڈیا میں مرچ مہنگی ہے اور پاکستان سے بھرپور وارہ ہے۔ .
Jun 18 2022 15:47:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک 11500 رکا ہوا ہے۔ .
Jun 18 2022 15:44:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2375 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000/50 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر بہت شاندار بارش ہوئی ہے۔ ایک آدھی اور اچھی بارش ہوئی تو کاشت شروع ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی لائن کے ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس دفعہ لالہ موسیٰ لائن پر کسان ہائبرڈ باجرہ کا بیج زیادہ مانگ رہے ہیں۔ دیسی شائد کم کاشت ہو۔ کسان ہائبرڈ کی کاشت میں دلچسپی لے رہا ہے۔ بیجائ بھرپور ہونے کی توقع ہے۔ .
Jun 18 2022 15:40:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2400/2500 پہ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار 150/55 سے 205 پہ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 2700 کا بھرپور گاہک بن گیا ہے۔ پنجاب کے جن علاقوں میں بارشیں ہوئی ہیں وہاں بھرپور ڈیمانڈ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جوں جوں مزید بارشیں ہونگی گاہکی مزید اچھی ہوتی جاے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ سدا بہار جوار میں ابھی بہت ٹائم باقی ہے تقریباً ستمبر تک ڈیمانڈ رہنی چاہیے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 18 2022 15:36:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی 222/225 رشیہ 230/238 برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر برما 38 کنٹینر لگے ہیں۔ مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے کے امکانات ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پورٹ پر 108 کنٹینر کی آمد ہے انڈیا سفید چنا کی اس میں 8 ایم ایم بھی ہے اور 9 ایم ایم بھی ریٹ کم ہونے کے امکانات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 360 انڈیا 9 ایم ایم 300 جیسے حالات ہیں۔ پورٹ پر انڈیا 9 ایم ایم بھی لگا ہے مندہ ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jun 18 2022 15:28:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 113.50 تک کام ہوے ہیں۔ آج پورٹ پر 75 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2022 15:24:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 247 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ فارمر ڈریس مال جو 237/38 تک کام ہوے تھے ختم ہو گئے ہیں ملوں نے خرید لیا ہے۔ نپر مسور اگر کراچی کسی کے پاس ہو گا تو 242 تک ریٹ ہونا چاہیے۔ مسور کرمسن کی بکنگ 890/900 ڈالر جبکہ نپر مسور کی بکنگ 930 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کی لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا سے نپر مسور تقریباً 20000 ٹن کا جہاز لوڈ ہو گیا ہے۔ اب یہ جہاز دوسرے کسی پورٹ پہ گیا ہے وہاں سے کالا چنا لوڈ کرے گا۔ اندازہ ہے کہ 22 یا 25 جون کو آسٹریلیا سے روانہ ہو گا۔ .
Jun 18 2022 15:06:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 150/200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9750/9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1080 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2022 14:58:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5300/5400 تک کام ہوے ہیں۔ 5 جولائی کی پیمنٹ پر 5500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہے۔ .
Jun 18 2022 14:54:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 250 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7400 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی 185/88 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2022 13:10:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک 11500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2022 13:08:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12000 سے 13900 تک کام ہوے ہیں ریگولر کوالٹی کے۔ پلانٹ والے مال 14000/14500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 جبکہ نیا برسیم 14000 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ پرانا 1125 نیا 1325 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott