+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2024 18:36:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل جنوری کے سودوں کے 13440/13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13870 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ حاضر میں تو فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے تاہم فارورڈ کے سودوں میں گاہکی ہے۔ فروری کے سودوں کا 400 ڈپازٹ پر 14000 کا گاہک ہے جبکہ مارچ کے سودوں کا 300 ڈپازٹ پر 14500 کا گاہک ہے۔ جہاں کہیں حاضر میں گاہکی نکلی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جائے گی۔