+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2024 16:01:28
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ہلکے مال 2900 روپیہ من جبکہ اچھے مال 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گیلے مال آ رہے ہیں۔ اچھے مال اوپر ہی ریٹ ہے۔ اچھے مال ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سبھی نیچے مال بکنا شروع نہیں ہوئے ہیں۔