+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2022 13:25:46
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 80/20 کوالٹی کے 9800//10000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 70/30 کوالٹی 9600 جبکہ 50/50 کوالٹی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 10600 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ملرز تھر کا مال ہی لیتے ہیں۔ اس کی کوالٹی پنجاب کی کوالٹی سے اچھی ہوتی ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ ملرز کم ریٹ لگاتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئئل بھی مارکیٹ کمزور ہے۔