+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2022 13:19:54
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہے اور 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔