+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2022 12:43:48
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/ روپیہ من کمزور ہوا ہے اور ٹکڑا 9500/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 13500 سے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔